برطانیہ میں روزہ دار طالب علم كی رہنمائی كے لئے كتابچے كی اشاعت

IQNA

برطانیہ میں روزہ دار طالب علم كی رہنمائی كے لئے كتابچے كی اشاعت

15:52 - July 19, 2010
خبر کا کوڈ: 1958631
ثقافتی گروپ: برطانیہ كے شہر "سٹوك اون ٹرنٹ" كی كونسل نے ماہ مبارك رمضان میں روزہ دار مسلمان طالب علم كی رہنمائی كے عنوان سے ايك كتابچہ شائع كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "alukah.net" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے شہر "اسٹوك اون ٹرنٹ" كی كونسل نے كہا ہے كہ اس بات كے پيش نظر كہ اس سال رمضان كا كچھ حصہ برطانیہ میں نئے تعليمی سال كے ہمراہ ہے اس كونسل نے روزہ دار مسلمان طلباءكے لئے ۱۱ صفحات پر مشتمل ايك كتابچہ شائع كيا ہے۔
اس كتابچے میں آيا ہے كہ طلب علم كا روزہ اس طرح ہونا چاہیے كہ اس كی تعليمی سرگرميوں میں ركاوٹ نہ بنے۔
616631

نظرات بینندگان
captcha