بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "alukah.net" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے شہر "اسٹوك اون ٹرنٹ" كی كونسل نے كہا ہے كہ اس بات كے پيش نظر كہ اس سال رمضان كا كچھ حصہ برطانیہ میں نئے تعليمی سال كے ہمراہ ہے اس كونسل نے روزہ دار مسلمان طلباءكے لئے ۱۱ صفحات پر مشتمل ايك كتابچہ شائع كيا ہے۔
اس كتابچے میں آيا ہے كہ طلب علم كا روزہ اس طرح ہونا چاہیے كہ اس كی تعليمی سرگرميوں میں ركاوٹ نہ بنے۔
616631