افغانستان میں حسن قرائت نامی صوبائی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

افغانستان میں حسن قرائت نامی صوبائی مقابلوں كا انعقاد

13:22 - July 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1959932
قرآنی سرگرمياں گروپ: افغانستان كے صوبے تخار میں ۲۰ جولائی كو اس ملك كےپانچ صوبوں كے درميان حسن قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی جمہوریہ افغانستان نے خبررساں ايجنسی صدائے افغان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ صوبہ تخار میں منعقد ہونے والے اس قرآنی مقابلے میں اس ملك كے پانچ صوبوں كے قاريوں نے حصہ ليا ہے۔
صوبہ كنڈز، بغلان، بدخشان، تخار اور كابل كے قاريوں نے اس مقابلے میں حصہ ليتے ہوئے اپنی صلاحيتوں كا اظہار كيا ہے۔
618034

نظرات بینندگان
captcha