بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں حصہ لينے والے افراد حفظ كل كريم دس سپاروں اور پانچ سپاروں كے حفظ كے ميدان میں ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے۔
ايران اور سوریہ كے منصفين ان مقابلوں میں منصفی كےفرائض انجام دیں گے۔
سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ان مقابلوں میں حصہ لينے كے لئے يكم جون سے ۲۲ جولائی تك ناموں كے اندراج كا اعلان كيا ہے۔
618366