قزاقستان كے دوسرے اسلامی بينك كی تاسيس

IQNA

قزاقستان كے دوسرے اسلامی بينك كی تاسيس

14:01 - July 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1960333
ثقافتی گروپ: ملائيشيا كی اقتصادی كمپنی "آرمانارايا" كی كوششوں اور قزاقستان كے ڈويلپمنٹ بينك اور "فتاح فنانس" انسٹیٹيوٹ كی شركت سے قزاقستان كے دارالحكومت آستانہ میں عنقريب دوسرا اسلامی بينك تاسيس ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے inform كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جمہوریہ قزاقستان كے جديد ٹيكنالوجی اور صنعت كے وزير اور وزير اعظم كے مشير "اسيكيشوف" نے اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ معلوم ہوتا ہے كہ آئندہ سالوں میں جديد منصوبوں كے اجراء كی ضرورت ہے۔
قزاقستان كے وزير صنعت كے بقول اس ملك میں دوسرے اسلامی بينك كا افتتاح قزاقستان كی تجارت كے فروغ میں اہم كردار ادا كر سكتا ہے اور ملائيشيا اور اس ملك كے درميان تعاون نيا باب ہے۔
619143

نظرات بینندگان
captcha