امارات كے شہر دبئی میں ہزار سالہ قرآنی خطی نسخوں كی نمائش

IQNA

امارات كے شہر دبئی میں ہزار سالہ قرآنی خطی نسخوں كی نمائش

14:00 - July 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1960335
قرآنی سرگرمياں گروپ: امارات كے شہر دبئی كے ثقافتی سنٹر "برجمان" میں ۴ سے ۱۴ ہجری قمری سے متعلق اسلامی اور قرآنی خطی نسخوں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےاماراتی روزنامہ "الاتحاد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دبئی كے ثقافتی سنٹر "جمعہ ماجد" كی كوششوں سے یہ نمائش لگائی گئی ہے اور اس نمائش میں الحسن الحلمی" كے خطی نسخہ اور "ابن البواب" كا مصحف كو ركھا گيا ہے۔
ياد رہے كہ امارات میں اسلامی خطی نسخوں كی بين الاقوامی نمائش ۱۴ جولائی سے شروع ہوئی تھی اور ۲۵ جولائی تك جاری رہے گی۔
618881

نظرات بینندگان
captcha