بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اسلامی عفاف اور آرٹ كے جلووں كی اس نمائش نے مسلمان ايرانی خواتين كے ۱۰۰ ماڈل اور ايرانی اقوام كے ۵۰ ماڈل لباس پيش كیے گئے ہیں۔
تنزانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والی اس نمائش میں صوبہ فارس كے قديمی ماہرين آرٹ كے سربراہ اور ماہر آرٹ "عشرت بدر" نےشركت كی ہے۔
620559