لہذا مسلمانوں كا یہ فريضہ ہے كہ وہ اس مفہوم كو احسن فريضہ سے بيان كریں۔
انہوں نے كہا كہ الحمداللہ ايران میں مختلف سيمينار اور كانفرنسیں منعقد كر كے اس مقدس موضوع كی اہميت كو اجاگر كيا جاتا ہے اسی طرح دوسری دنيا میں بھی اس موضوع كو بيان كرنے كی ضرورت ہے۔
انہوں نے اپنی تنظيم (SIO) كا تذكرہ كرتے ہوئے كہا كہ یہ ہندوستانی طلاب كی نمائندہ تنظيم ہے جو كافی عرصے سے مكتب آل محمد كی ترويج میں مصروف ہے۔
623324