بين الاقوامی گروپ: ہندوستانی طلبہ كی تنظيم "SIO" كے ركن شاہ نواز علی ريحان نے خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا مہدويت ايك ايسا مفہوم جن پر شيعہ و سنی ہر دو كا اتفاق ہے اور عالم اسلام سے ہٹ كر دوسرے اديان جيسے ہندو، بدھ مت اور عيسائی بھی اس كا عقيدہ ركھتے ہیں۔