صیہونيوں كے ساتھ مذاكرات میں شركت، یہوديوں كی آباد كاری میں شركت كے مترادف ہے: جنبش جہاد اسلامی

IQNA

12:30 - July 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1964335

صیہونيوں كے ساتھ مذاكرات میں شركت، یہوديوں كی آباد كاری میں شركت كے مترادف ہے: جنبش جہاد اسلامی

بين الاقوامی گروپ: فلسطين كی تنظيم جنبش جہاد اسلامی نے ايك بيانیہ صادر كيا ہے جس میں عالمی برادری كو متوجہ كيا گيا ہے كہ صیہونيوں كے دباؤ كے سامنے جھكنا اور ان كے ساتھ مذاكرات كرنا یہوديوں كی آباد كاری میں شركت كےمترادف ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "فلسطين اليوم" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فلسطينی جنبش جہاد اسلامی نے ايك بيانیہ صادر كيا ہے جس میں عالمی برادری كو متنبہ كيا گيا ہے كہ وہ اسرائيل كے ساتھ ہر قسم كے مذاكرات كو قطع كر دے۔
بيانیہ میں مزيد كہا گيا ہے كہ عرب ليگ كو چاہیے كہ وہ اسرائيل كے ساتھ مذاكرات كی بجائے قدس كی حمايت كو جاری ركھیں اور اس سلسلہ میں نشست ركھی جائیں۔
آخر میں تمام فلسطينيوں نے تقاضا كيا كہ وہ فلسطين كی آزادی كی خاطر متحد ہو جائیں۔
623322

نظرات بینندگان
captcha