بين الحرمين میں ايرانی ثقافتی نمائشگاہ میں "الكوثر" چينل كی خصوصی دلچسپی

IQNA

بين الحرمين میں ايرانی ثقافتی نمائشگاہ میں "الكوثر" چينل كی خصوصی دلچسپی

12:23 - August 02, 2010
خبر کا کوڈ: 1965644
ادب و آرٹ گروپ: عربی چينل "الكوثر" نے بين الحرمين میں ايرانی ثقافت پر مبنی نمائشگاہ میں خصوصی دلچسپی كا اظہار كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سیٹلائٹ چينل "الكوثر" كے حوالے سے نقل كيا ہےكہ اس چينل نے ايرانی نمائشگاہ میں خصوصی دلچسپی كا اظہار كيا ہے اور اس كے پروگرام كو براہ راست ٹيلی كاسٹ كرے گا۔
واضح رہے كہ بين الحرمين كربلا میں ايرانی كتب اور ثقافتی اشياء كی نمائش ۳ اگست سے لگائی جائے گی جو ايك ہفتہ تك جاری رہےگی اور اس كی نشريات الكوثر پر پراہ راست ديكھی جا سكتی ہیں۔
624436

نظرات بینندگان
captcha