مشہد میں "مہدويت" كے عنوان سے قرآنی سيمينار كا انعقاد

IQNA

مشہد میں "مہدويت" كے عنوان سے قرآنی سيمينار كا انعقاد

15:13 - August 03, 2010
خبر کا کوڈ: 1966542
قرآنی سرگرمياں گروپ: لرستان كے قرآنی انسٹیٹيوٹ امام رضا(ع) كے سربراہ نےكہا ہے كہ اس ادارے كے اراكين مشہد میں منعقد ہونے والے قرآنی سيمينار "مہدويت" میں شريك ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لرستان كے قرآنی انسٹیٹيوٹ كے سربراہ جناب "كبریٰ روشی" نےكہا ہے كہ اس ادارے كے اراكين مشہد مقدس میں منعقد ہونے والے قرآنی سيمينار "مہدويت" میں شركت كریں گے۔
انہوں نے مشہد كا فاطمۃ الزہراء قرآنی ادارہ "مہدويت" كے عنوان سے آٹھواں سيمينار منعقد كر رہا ہے جس میں ہمارے ادارے كے اساتذہ اور اراكين بھرپور شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ مشہد كے قرآنی انسٹیٹيوٹ نے اس سلسلہ میں مختلف مقالہ جات لكھنے كو كہا ہے اور شائقين حضرات سے تقاضا كيا ہے كہ info@mafz.ir ایڈريس پر اپنے اپنے مقالہ جات ارسال كریں۔
623114

نظرات بینندگان
captcha