مكہ مكرمہ میں دنيا كی سب سے بڑی گھڑی كا افتتاح كيا جائے گا

IQNA

مكہ مكرمہ میں دنيا كی سب سے بڑی گھڑی كا افتتاح كيا جائے گا

13:33 - August 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1967606
بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ میں دنيا كی سب سے بڑی گھڑی كو نصب كيا گيا ہے اور رمضان المبارك كے پہلے ہفتہ میں اس كا افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "الوطن آن لائن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ دنيا میں گھڑی كا سب سے بڑا برج ہے اس برج كی اونچائی ۶۰۱ میٹر ہے اور اس گھڑی كو سات كلومیٹر كے فاصلے سے ديكھا جا سكتا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس گھڑی كا رخ مسجد الحرام كی طرف ہے اور اسے جرمنی اور سوئٹزرلينڈ كےماہرين نے بنايا ہے جس برج پر اس گھڑی كو نصب كيا گيا ہے اسے اسلامی طرز تعمير كے مطابق بنايا گيا ہے۔
626662

نظرات بینندگان
captcha