لندن میں "انسان در قرآن" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد

IQNA

لندن میں "انسان در قرآن" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد

18:58 - August 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1968669
بين الاقوامی گروپ: لندن میں رمضان المبارك كی مناسبت سے "انسان در قرآن" كے عنوان سے علمی نشست كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "ic-el" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ علمی نشستیں برطانیہ كے اسلامی مركز كی كوششوں سے منعقد كی جائیں گی۔
اور ان علمی نشستوں میں "انسان در قرآن" كے حوالے سے بحث كی جائے گی۔
پہلے عشرے میں حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد علی شمالی" خطاب كریں گے اور اس كے بعد حجۃ الاسلام والمسلمين "محمد سعيد بہمن پور" اور آخری عشرہ میں حجۃ الاسلام معزی خطاب كریں گے۔
627821

نظرات بینندگان
captcha