بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شعبہ لبنان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قرآنی مركز كے افتتاح كے موقع پر نامور شخصيات موجود تھیں۔
افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے "بھیہ حريری" نے كہا ہے كہ اس مركز میں تمام عمر كے افراد كی ضرورتوں كو مد نظر ركھا گيا ہے۔
آخر میں شريك بچوں میں انعامات تقسيم كیے گئے۔
630905