بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس پروگرام میں نقاشی اور خطاطی كی نمائشگاہوں كے علاوہ دينی موضوعات پر نشستوں كا انعقاد شامل ہے۔
ياد رہے كہ یہ پروگرام ۱۲ ستمبر ۲۰۱۰ء تك جاری رہے گا۔
632538