عراق كے "ناصریہ" میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلوں كا اہتمام

IQNA

13:11 - August 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1974619

عراق كے "ناصریہ" میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلوں كا اہتمام

قرآنی سرگرمياں گروپ: عراق كے شہر ناصریہ كے دارالقرآن كی كوششوں سے ماہ رمضان كے بعد اس شہر میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلے منعقد ہوں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہر ناصریہ كے دارالقرآن كے مدير "رعد عدنان" نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوئے كہا یہ مقابلے ماہ رمضان كے بعد منعقد ہوں گے جن میں عراق كے صوبہ ذی قار كے حفاظ اور قراء شركت كریں گے۔
633458

نظرات بینندگان
captcha