يمن میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلوں كا آغاز

IQNA

يمن میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلوں كا آغاز

12:35 - August 17, 2010
خبر کا کوڈ: 1975374
قرآنی سرگرمياں گروپ: يمن كی رياست "عمران" میں آج حفظ اور قرائت قرآن كے چوتھے مقابلوں كا آغاز ہو رہا ہے ان مقابلوں كا اہتمام يمن كی وزارت اوقاف نے كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "الثودہ نیٹ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ يمن كی رياست "عمران" میں حفظ اور قرائت قرآن كے ان مقابلوں میں ۵۶ خواتين و حضرات شركت كر رہے ہیں۔
يمن كی رياست عمران میں وزارت اوقاف كے دفتر كے انچارج "احمد صالح الاشموری" نے ان مقابلوں كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں كو قرآن مجيد اور سنت نبوی(ص) كے حفظ كی طرف راغب كرنا ہے۔
635184

نظرات بینندگان
captcha