بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ شيعہ عالم دين اور قرآنی محقق "سيد محمود الموسوی" ان نشستوں سے خطاب كر رہے ہیں ان نشستوں كا موضوع ہے "انسان قرآن كی نظر میں" ان نشستوں میں كوشش كی جائے گی كہ انسانی مشكلات كا قرآنی حل پيش كيا جائے۔
635271