بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "صالح العوفی" نے ايك پريس كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ حفظ قرآن مجيد كے یہ بين الاقوامی مقابلے جلد ہی شروع كیے جائیں گے۔
انہوں نے كہا "الكشافہ" كی طرف سے ہر سال رمضان المبارك میں قرآن مجيد كے مقابلے منعقد كیے جاتے ہیں جن كا مقصد لوگوں كو قرآنی تعليمات سے روشناس كرانا ہے۔
639722