معذور بچوں كے قرآنی مقابلوں كے نتائج كا اعلان

IQNA

معذور بچوں كے قرآنی مقابلوں كے نتائج كا اعلان

15:50 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981330
بين الاقوامی گروپ: مصر كی وزارت اوقاف كے وزير "محمود حمدی زقزوق" نے زہنی معذور بچوں كے قرآنی مقابلوں كے نتائج كا اعلان كيا ہے جن كی اس ماہ كے دوران حوصلہ افزائی كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "المحيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مصر كی وزارت اوقاف كے وزير جناب محمود حمدی زقزوق نے كہا ہے كہ پہلی مرتبہ زہی معذور بچوں كے مابين قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے اور ممتاز بچوں كو اس ماہ كے دوران نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
واضح رہے كہ ذہنی معذور بچوں كے سلسلہ میں قرآنی مقابلہ مصر كی وزارت اوقاف نے ركھا تھا جس میں بہت سارے بچوں نے شركت كی ہے پہلی پوزيشن كے بچے كو ۶۰ ہزار مصری ليرہ ديا جائے گا۔
639514

نظرات بینندگان
captcha