امارات میں ترتيل قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

امارات میں ترتيل قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

15:50 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981331
بين الاقوامی گروپ: امارات كے دارالحكومت ابوظہبی میں ترتيل قرآن كے مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے ۵ مراحل پر مشتمل ہیں اور اب تيسرے مرحلے كے مقابلے كا انعقاد كيا جا رہا ہے جن میں ۷ سے ۱۵ سال كے نوجوان اور ۱۵ سے ۳۰ سال كے جوان شركت كر رہے ہیں۔
واضح رہے كہ اس سلسلہ كے پہلے مرحلے كا مقابلہ گزشتہ مہينہ شروع ہوا تھا جس میں قرآن مجيد كی خوبصورت ترتيل شامل تھی اور شريك افراد كی عمریں ۳۰ سال سے زائد نہ تھیں۔
639483

نظرات بینندگان
captcha