بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران كے امام خمينی(رح) مصلی میں قرآن مجيد كی ۱۸ویں نمائشگاہ كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
جس میں تركی كی "ديانت كونسل" كے نمائندوں نے بھی شركت كی ہے۔
تركی كی كونسل نے اس نمائشگاہ میں قرآن مجيد كے مختلف پوسٹرز اور الواح وغيرہ ركھی ہیں۔
واضح رہے كہ ايران میں منعقد ہونے والی دو نمائشگاہوں میں تركی كی ديانت كونسل نے شركت كی ہے۔
640418