تركی میں قرآن مجيد كے فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

تركی میں قرآن مجيد كے فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد

15:46 - August 25, 2010
خبر کا کوڈ: 1981336
بين الاقوامی گروپ: تركی كے شہر "ديار بكر" میں قرآن مجيد كا فائنل راؤنڈ كے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Sondakika" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ديادبكر كے مفتی علی ملك نے كہا ہے كہ اس شہر كی جامع مسجد میں تركی كے دس نامور قاريان و خطاط كرام نے شركت كی ہے۔
پہلی پوزيشن كے حامل كو تين طلائی سكے اور دوسری پوزيشن والے كو دو اور تيسری پوزيشن كے حامل كو ايك طلائی سكہ سے نوازا گيا۔
واضح رہے كہ تركی میں قرآن مجيد كی تمام تر سرگرميوں "ديانت كونسل" كے تحت نظر انجام پاتی ہیں۔
640343

نظرات بینندگان
captcha