بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "راصد" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كی سيكورٹی فورسز نے دو شيعہ سرگرم اركان "يوسف محمد زاہری" كہ جہنیں تقريباً ۸ مہينہ تك جيل میں ركھا گيا ہے كو آزاد كر ديا ہے۔
انہوں نے سعودی عرب كے خلاف ہونے والے مظاہرہ میں شركت كی تھی جس كی بناء پر انہیں مقدمہ چلائے بغير ہی جيل میں بند كر ديا گيا تھا۔
اسی طرح سعودی سيكورٹی حكام نے ايك اور شيعہ سرگرم ركن "احمد علی الجویھر" كو بھی رہا كر ديا ہے انہیں تقريباً ۶ مہينہ جيل میں ركھا گيا۔
640279