ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی

IQNA

ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی

14:03 - August 26, 2010
خبر کا کوڈ: 1981722
بين الاقوامی گروپ: ڈنمارك كے حكام نے مساجد میں آذان دينے كی اجازت دی ہے صرف وہ لاوڈ اسپيكر جوسنگين قسم كی صدا ديتے ہیں انہیں روكا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ڈنمارك كے حكام نے آذان پر سے پابندی كو رد كرتےہوئے صرف ان لاوڈ اسپيكر پر پابندی لگائی ہے جو ماحولياتی آلودگی پھيلاتے ہیں۔
واضح رہے كہ بعض اسلام مخالف عناصر نے حكومت ڈنمارك سےمطالبہ كيا تھا كہ اس ملك میں مساجد كی تعمير كی اجازت صرف اسی صورت میں دی جائے كہا آذان كو مساجد سے نشر نہ كيا جائے۔
اس وقت ڈنمارك میں تين لاكھ مسلمان سكونت پزير ہیں۔
641585

نظرات بینندگان
captcha