سویڈن كے ٹيلی ويژن نے ضد اسلامی مواد نشر كرنے سے معذرت كر لی

IQNA

سویڈن كے ٹيلی ويژن نے ضد اسلامی مواد نشر كرنے سے معذرت كر لی

14:29 - August 29, 2010
خبر کا کوڈ: 1983461
بين الاقوامی گروپ:سویڈن كے ٹيلی ويژن "TV4" نے ضد اسلامی اشتہار كو نشر كرنے سے معذرت كر لی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے خبررساں ايجنسی"Risalehber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سویڈن كی ڈيموكریٹك پارٹی نے انتخابات كے موقع پر ضد اسلامی اشتہار نشر كرنے كی اجازت طلب كی ہے جسے سویڈن كے ٹيلی ويژن نہ قبول كرنے سے انكار كر ديا ہے۔
سویڈن كی اسلامی تنظييم كے سربراہ "طاہر آكان" نے پارٹی كے اس اقدام پر انتہائی افسوس كا اظہار كرتے ہوئے ٹيلی ويژن كے اقدام كو سراہا ہے۔
643694

نظرات بینندگان
captcha