ہندوستان میں حفظ و قرائت كے مقابلوں كا اختتام

IQNA

14:35 - August 31, 2010
خبر کا کوڈ: 1985378

ہندوستان میں حفظ و قرائت كے مقابلوں كا اختتام

قرآنی سرگرمياں گروپ: ہندوستان كے شہر بمبئی میں حفظ و قرائت كے مقابلوں كا اختتام ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "ummid" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا انعقاد دو غير سركاری تنظيموں "اقدس" اور "امان" نے كيا تھا۔
ابتدائی راؤنڈ كے مقابلوں كے بعد فائنل راؤنڈ كے مقابلے منعقد كیے گئے۔
آخر میں "اقدس" تنظيم كے سربراہ "محمد علی" نے كہا كہ اس قسم كے مقابلے آئندہ سال بھی منعقد كیے جائیں گے۔
644905

نظرات بینندگان
captcha