بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "haberoku" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی يوم قدس كا اہتمام انجمن اہل بيت(ع) نے كيا تھا جس میں كثير تعداد افراد نے شركت كی جنہوں نے اسرائيل اور امريكہ كے خلاف شديد نعرہ بازی كی۔
اس موقع پر "شامل سلطان اف" نے كہا ہے كہ فلسطين عوام گزشتہ ۶۰ سال سے اسرائيلی مظالم كی چكی میں پس رہے ہیں اور كوئی بھی ان كا پرسان حال نہیں ہے۔
واضح رہے كہ اس موقع پر سيكورٹی كے انتہائی سخت انتظامات كیے گئے تھے۔
647602