بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے oic كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic نے ايك بيان میں كہا ہے كہ پاكستان كے سيلاب زدگان جو اس وقت مشكل گھڑی سے دوچار ہیں ان كی زكوۃ فطرہ كے ذريعہ امداد كی جائے۔
بيانیہ میں مزيد كہا گيا ہے كہ اس وقت پاكستان كو سخت امداد كی ضرورت ہے لہذا اسے تنھا نہ چھوڑا جائے۔
واضح رہے كہ احسان اوغلو نے سيلاب زدہ علاقے كا دورہ كيا اور ايك اخباری كانفرنس سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ امسال زكوۃ فطرہ پاكستان كو دی جائے۔
647002