بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روس كے مفتيوں كے خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كے نائب وزير خارجہ نے روس كی مفتيوں كی كونسل كے سربراہ "راويل غين الدين" كو ايك خط تحرير كيا ہے جس میں حلال مصنوعات كی پہلی نمائشگاہ كو انتہائی كاميابی قرار ديا گيا ہے اور اس پر خوشيكا اظہار كيا ہے اور ساتھ ہی انہوں نے دوسری نمائشگاہ لگانے كی بھی حمايت كی ہے۔
اور روس كے مسلمانوں كو اس سلسلہ میں ہر قسم كےتعاون كی يقين دہانی كرائی ہے۔
648344