بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق پوپ كی اديان كونسل كے سربراہ "كارنيال جان سوئی توران" نے اپنے پيغام میں كہا ہے كہ مسلمانوں نے رمضان المبارك میں روزے اور دوسرے عبادت كے ذريعہ قرب الہی حاصل كيا ہے۔
انہوں نے كہا كہ وہ پورے دنيا كے مذاہب كا احترام كرتے ہیں اور دوسرے مذاہب كو بھی چاہیے كہ احترام متقابل كے طور پر تمام مذاہب كو عزت كی نگاہ سے ديكھیں۔
650159