امارات میں ۶۹۶ مقامات پر عيد فطر ادا كی جائے گی: محمد عبيد المرزوكی

IQNA

امارات میں ۶۹۶ مقامات پر عيد فطر ادا كی جائے گی: محمد عبيد المرزوكی

14:24 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990576
بين الاقوامی گروپ: امارات میں ۶۹۶ مساجد میں اور دوسرے مذہبی مقامات پر عيد سعيد فطر كی نماز ادا كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی خبررساں ايجنسی "wam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات كے ادارہ اوقاف اور اسلامی امور كے سربراہ "المرزوقی" نے كہا ہے كہ امارات میں ۶۹۶ مساجد اور مذہبی مقامات پر عيد كی نماز ادا كی جائے گی۔
واضح رہے كہ امارات میں جمعرات كے دن عيد فطر كا اعلان كيا گيا ہے۔
649593

نظرات بینندگان
captcha