بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےامارات كی خبررساں ايجنسی "wam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات كے شہر ام القومين میں یہ قرآنی مقابلے منعقد كیے گئے ہیں۔
ان قرآنی مقابلوں میں ۹۰ حفاظ قرآنی نے شركت كی ہے جن كی آخر میں تجليل كی گئی ہے۔
651132