امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم قرآن

IQNA

امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم قرآن

15:18 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992862
بين الاقوامی گروپ:امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں قرآن مجيد كی حمايت میں مختلف اديان كے پيروكاروں نے ختم قرآن كی محفل كا انعقاد كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "wral" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس محفل قرآن كا متن عربی زبان میں تھا اس كے بعد اس كا انگلش میں ترجمہ كيا گيا۔
اس نورانی محفل میں ۱۰۰ كے قريب مختلف اديان كے پيروكاروں نے شركت كی ہے۔
مسلم كونسل كے چيئرمين محمد الجمل نے كہا ہے كہ ہمارا پيغام یہ ہے كہ بجائے اس كے قرآن مجيد كو جلايا جائے اس كو پڑھ كر اس پر عمل كيا جائے۔
652567

نظرات بینندگان
captcha