بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ادارہ ثقافت و ارتباط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآن شارٹ كورس تين ماہ تك جاری رہا ہے اور اس میں قرآن مجيد سے آشنائی كروائی گئی۔
اس شارٹ كورس كے انچارج جناب "حجۃ الاسلام مہندسی" تھے اور اس میں كثير تعداد میں افراد نے شركت كی۔
652566