ملائيشيا كے صوبہ صباح میں اسلامی كالج كی بنياد

IQNA

15:08 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992869

ملائيشيا كے صوبہ صباح میں اسلامی كالج كی بنياد

بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا صوبہ صباح كے وزير اعلی "نصير تون ساكاران" نے كہا كہ "بيوفورٹ" شہر میں اسلامی كالج كی بنياد ركھی جا رہی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "bernama" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اسلامی كالج كا كام رواں سال كے شروع كيا جائے گا اور دو سال تك جاری رہے گا۔
انہوں نے كہا كہ اس اسلامی كالج كی تاسيس كا مقصد جوانوں كی استعداد كو بروئے كار لانا ہے۔
652738

نظرات بینندگان
captcha