بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "rtbnews" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ مقابلے برونائی كے "دعوت اسلامی مركز" كے تعاون سے منعقد كیے جا رہے ہیں جن كا مقصد اسلامی خطاطی سے لوگوں كو روشناس كرانا ہے۔
ان مقابلوں میں مسلم و غير مسلم ہر قسم كے افراد شركت كر رہے ہیں۔ واضح رہے كہ یہ مقابلے برونائی بھر میں دعوت اسلامی كے مراكز میں انجام پزير ہوں گے۔
654002