اردن میں "سوہ حديد كا علمی اعجاز" كے عنوان سے ايك نشست كا اہتمام

IQNA

اردن میں "سوہ حديد كا علمی اعجاز" كے عنوان سے ايك نشست كا اہتمام

17:52 - September 15, 2010
خبر کا کوڈ: 1994909
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كے شہر اربد كی بلدیہ كےتعاون سے ايك نشست كا انعقاد كيا گيا ہے۔ جس كا عنوان "سورہ حديد كا علمی اعجاز" ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اردن كےروزنامہ "الدستور" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن كے شہر اربد میں "سورہ حديد كا علمی اعجاز" كے عنوان سے ايك نشست كا انعقاد كيا گيا جس میں حاضرين كورس سورہ كےعلمی اعجاز سےآگاہ كيا گيا۔
نامور محقق اعجاز نےخطاب كرتےہوئے كہا كہ سورہ حديد واحد سورہ ہے جس كا نام ايك دھات كے نام پر ہے۔
انہوں نے كہا كہ قرآن كا اعجاز ديكھ كر بہت سارے مغربی مفكر دائرہ اسلام میں داخل ہو چكےہیں۔
655625
نظرات بینندگان
captcha