ماہنامہ "العالم" كا جديد ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے

IQNA

ماہنامہ "العالم" كا جديد ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے

16:24 - September 20, 2010
خبر کا کوڈ: 1997909
بين الاقوامی گروپ: سياسی و سماجی و ثقافتی مجلہ "العالم" كا پانچواں ایڈيشن منظر عام پر آ گيا ہے۔
اس ایڈيشن میں جنبش جہاد اسلامی فلسطين كے سربراہ جناب "رمضان عبداللہ شلح" كا انٹرويو بھی شامل ہے۔
جنہوں نے كہا ہے كہ وہ كبھی بھی اسرائيل كو قبول نہیں كریں گے اور اسرائيل كی جارحيت كا منہ توڑا جواب ديا جائے گا۔
اس كے علاوہ ایڈيشن میں مسئلہ قدس كے بارے میں امام خمينی كی دوانديشی اور بصيرت كو بھی سراہا گيا ہے جنہوں نے رمضان المبارك كے آخری جمعہ كو يوم قدس قرار ديتے ہوئے اس مسئلہ كے لئے زندہ كر ديا ہے۔
اس كے علاوہ اس مجلہ میں اور بھی كئی سياسی، سماجی و ثقافتی مقامين موجود ہیں۔
657095

نظرات بینندگان
captcha