جرمنی كی مسلم كونسل كے نئے صدر كا انتخاب

IQNA

جرمنی كی مسلم كونسل كے نئے صدر كا انتخاب

14:16 - September 22, 2010
خبر کا کوڈ: 1999456
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كی مسلم كونسل نے "Aiman Mazyek" كو اپنا نيا صدر منتخب كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "المحيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جرمنی كی مسلم كونسل نے اعلان كيا ہے كہ صدارت كے لئے ہونے والے انتخاب میں مازيق كو كاميابی ملی ہے۔
نو منتخب صدر نے تقرير كرتے ہوئے كہا كہ ان كا مقصد اتحاد بين المسلمين ہے اور يورپ میں بالعموم اور جرمنی میں بالخصوص مسلمانوں كے مسائل كو ترجيح بنيادوں پر حل كيا جائے گا۔
659646

نظرات بینندگان
captcha