ملائيشيا میں قومی سطح پر قرآن و حديث مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں قومی سطح پر قرآن و حديث مقابلوں كا انعقاد

12:23 - September 23, 2010
خبر کا کوڈ: 1999895
بين الاقوامی گروپ: انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتہ میں سعودی سفارت خانہ كے تعاون سے قرآن و حديث كے مقابلوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "الاقتصادیہ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں میں شركت كرنے والے حضرات انڈونيشيا كے دارالحكومت جكارتہ پہنچنا شروع ہو گئے ہين۔
ان مقابلوں كنويز كہنا ہے كہ یہ مقابلے گزشتہ چار سال سے مسلسل منعقد ہو رہے ہیں۔
قرآن وحديث كے مقابلوں میں شركت كرنےوالوں كو ۸۰ گروپوں میں تقسيم كيا گيا ہے۔
660524

نظرات بینندگان
captcha