كتاب "انس با قرآن" كی تھائی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب "انس با قرآن" كی تھائی زبان میں اشاعت

14:40 - September 27, 2010
خبر کا کوڈ: 2002467
قرآنی سرگرمياں گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے "محمد علی رضا اصفہانی" كی تاليف كتاب انس باقر قرآن تھائی زبان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق مخاطبين كی ضرورت كے پيش نظر اور اہل بيت(ع) ورلڈ اسمبلی كے تعاون سے اس كتاب كا تھائی لينڈ زبان میں ترجمہ ہوا ہے۔
اس كتاب میں قرآن كريم كے مسائل كو انتہائی تفصيل كے ساتھ بيان كيا گيا ہے۔
663014

نظرات بینندگان
captcha