بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'Leblover" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس قديمی قرآن كريم كی اس صفحے كی ۲۲ سطریں ہیں جو حجازی خط میں لكھا گيا ہے اور اس كا طول ۳۳ سينٹی میٹر اور عرض ۲۳ سينٹی میٹر ہے اور اس كی قيمت ۲۳۷ ہزار ڈالر تخمينہ لگايا گيا ہے۔
علمی ريسرچ اس بات سے حكايت كرتی ہے كہ پہلی صدی ہجری كے پہلے نصف حصہ كے قرآن مجيد حجازی خط اور اعراب اور نقطوں كے بغير ہیں۔
663640