بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے نقل كيا ہے كہ كاظمين شہر كے "العراقیہ" قرآنی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں یہ قرآنی مقابلے اكتوبر كے آخری عشرے میں میں منعقد ہوں گے۔
كاظمين شہر كے "العراقیہ" قرآنی انسٹیٹيوٹ كے انچارج "رافع العامری" نے اس بارے میں كہا ہے كہ ان مقابلوں میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والی عراقی خواتين اپنے ناموں كا اندراج كرواسكتی ہیں۔
666484