برطانیہ میں ماہ محرم الحرام كی عزاداری نے خصوصی پروگراموں كا اعلان

IQNA

برطانیہ میں ماہ محرم الحرام كی عزاداری نے خصوصی پروگراموں كا اعلان

14:12 - October 20, 2010
خبر کا کوڈ: 2016568
ثقافتی گروپ: لندن میں برطانوی اسلامی سنٹر اور اہل بيت(ع) اسلامی اسمبلی كی كوششوں سے ماہ محرم الحرام كی مناسبت سے منعقد ہونے والے مذہبی پروگراموں كا اعلان كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'aimislam" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ لندن كے "كارلٹن ويل" میں ايرانی ثقافتی اور تعليمی سنٹر میں یہ مجالس يم محرم سے ۱۳ محرم الحرام تك جاری رہیں گی۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق عالمی چينل "سحر" پر انگريزی معارف كو بيان كرنے والی مذہبی ماہر اور حوزہ علمیہ قم كے محقق حجۃ الاسلام "حمزہ سوداگر" انگريزی زبان میں ان مجالس سے خطاب كریں گے۔
677328
نظرات بینندگان
captcha