بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق تھائی لينڈ میں مسلمان جشن ميلاد النبی(ص) بڑے ولوے اور جوش وخروش سے مناتے ہیں چنانچہ امسال یہ پروگرام كس شہر میں منعقد كيا جائے یہ طے كرنے كے لئے تھائی لينڈ كے مسلمانوں كی مركزی كمیٹی كا ايك اہم اجلاس "راما" ہوٹل میں منعقد ہوا۔
اس موقع پر تھائی لينڈ كے شيخ الاسلام اور تھائی لينڈ كے ۷۹ علماء اور مسلمانوں كی مركزی كمیٹی كے عہديدار بھی موجود تھے۔
اس موقع پر جشن ميلادالنبی(ص) كے پروگرام كو حتمی شكل دی گئی اور اس كے انتظامات كا جائزہ ليا گيا۔
759176