بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے خبررساں ادارے "Muslimlink paper" كے حوالے نقل كيا ہے كہ ان مقابلوں كا مقصد جواں نسل كو قرآنی تعليمات سے روشناس كرانا ہے۔
ان مقابلوں میں ممتاز پوزيشن حاصل كرنے والے طلبہ كو آئندہ ہفتہ نفيس انعامات سے نوازا جائے گا۔
اس موقع پر "دارالسلام انسٹیٹيوٹ" كے سربراہ جناب"، "امام صفی خان" مہمان خصوصی ہوں گے جو انعام تقسيم كریں گے اور خطاب فرمائیں گے۔
761570