تھائی لينڈ میں "حلال غذا" كے عنوان سے ايك فيسٹيول كا انعقاد

IQNA

تھائی لينڈ میں "حلال غذا" كے عنوان سے ايك فيسٹيول كا انعقاد

15:14 - March 13, 2011
خبر کا کوڈ: 2095028
ثقافت و آرٹ گروپ: تھائی لينڈ كے صوبہ نونتابوری میں تھائی لينڈ كی مساجد كے تعاون سے مركزی مسجد میں "حلال غذا" كے عنوان سے ايك فيسٹيول كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے شعبہ جنوب مشرق ايشيا كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ تھائی لينڈ كے صوبہ نونتابوری كی مركزی مسجد میں "حلال غذا" كے عنوان سے ايك فيسٹيول كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
اس فيسٹيول میں حلال غذا "Halal Food" اور مسلمانوں كی روايتی غذا كے پكانے كا طريقہ كار وغيرہ بيان كيا گيا ہے۔
فيسٹيول منعقد كرنے والوں نے كہا ہے كہ اس فيسٹيول كی آمدنی ديی مدارس پر خرچ كی جائے گی۔
761622

نظرات بینندگان
captcha