بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Bru Direct" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برونائی كی اسلامی دعوت آرگنائزيشن كی كوششوں سے "براكاس" شہر میں منعقد ہونے والا یہ تعليمی كورس چودہ دن تك جاری رہے جس كے دوران ۷۷ كلاسیں منعقد ہوئی ہیں۔
برونائی كے بعض مسلم علماء نے اس كورس كے اختتامی تقريب میں شركت كرتے ہوئے كہا ہے اور اس تعليمی كورس كے اختتام پر شركاء كو سرٹيفكیٹ عطا كيا ہے۔
اس تعليمی كورس كے انعقاد كا مقصد نو مسلموں كی معلومات میں اضافہ كرنا اور اسلامی اقدار كے مطابق زندگی گزارنے كے لئے ان كی مدد كرنا ہے۔
775542